مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

پانچواں مقام : تشنگی کو برطرف کرنے کے لیے پانی کی ضرورت ہو ← → تیسرا مقام : پانی کا استعمال مضر ہو

چوتھا مقام : پانی کا استعمال یا اس کو مہیا کرنا حد سے زیادہ سخت ہو

مسئلہ 812: اگر پانی کا استعمال یا اس کو مہیا کرنا اس کے لیے حد سے زیادہ سخت ہو جو عام طور پر تحمل نہیں کیا جاتا تو وہ تیمم کر سکتا ہے لیکن اگر برداشت کرے اور وضو یا غسل کرے تو اس کا وضو اور غسل صحیح ہے۔
پانچواں مقام : تشنگی کو برطرف کرنے کے لیے پانی کی ضرورت ہو ← → تیسرا مقام : پانی کا استعمال مضر ہو
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français