مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

10۔ ترتیب ← → 9۔ نماز کا سلام

سلام کے مستحبات

مسئلہ 1315: سلام کے وقت بیٹھنا اور ہاتھوں کو اس طرح سے رکھنا جیسا تشہد میں بیان ہوا مستحب شمار کیا گیا ہے، اور دوسرے مستحبات بھی تفصیلی کتابوں میں بیان کئے گئے ہیں۔
10۔ ترتیب ← → 9۔ نماز کا سلام
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français