مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

اونٹ ، گائے اور بھیڑ (بکری) کی زکوٰۃ ← → سونے اور چاندی کی زکوٰۃ

سونے اور چاندی کی زکوٰۃ ادا کرنے کا وقت

مسئلہ 2546: انسان پر لازم ہے کہ اپنے سونے اور چاندی کی زکوٰۃ گیارہواں مہینہ تمام ہونے کے بعد غریب کو دے یا اپنے مال سے جدا کرے اور زکوٰۃ کے ادا کرنے میں تاخیر کا حکم مسئلہ نمبر 2634 میں آئے گا۔
اونٹ ، گائے اور بھیڑ (بکری) کی زکوٰۃ ← → سونے اور چاندی کی زکوٰۃ
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français