مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

چہرہ اور ہاتھوں کو دھونے کے احکام ← → برتنوں کے احکام

وضو

مسئلہ 257: وضو میں واجب ہے انسان چہرہ اور ہاتھوں کو دھوئے اور سر کے اگلے حصّے اور دونوں پاؤں کے اوپری حصّے کا مسح کرے۔

چہرہ اور ہاتھوں کو دھونے کے احکام ← → برتنوں کے احکام
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français