مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

امر بالمعروف اور نہی از منکر کے شرائط ← → نیابتی حج کے احکام

امر بالمعروف اور نہی از منکر

معروف اورمنکر کا معنی

مسئلہ 2201: ’’معروف‘‘ یعنی وہ نیک کام جس کی خوبی کو عقل درک کرتی ہو یا شریعت نے ہمیں اس کے نیک ہونے کی طرف رہنمائی کی ہو ’’منکر‘‘یعنی برا اور ناپسند کام کہ عقل اس کے برے ہونے کو درک کرتی ہے یا شریعت نے اس کے ناپسندیدہ ہونے پر ہم کو آگاہ کیا ہے۔
امر بالمعروف اور نہی از منکر کے شرائط ← → نیابتی حج کے احکام
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français