آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر ۔ بصرہ نیٹ ورک
یہ نیٹ ورک آل البیت انفارمیشن سینٹر(قم مقدس) سے وابستہ ہے۔ جس کا افتتاح بصرہ شہر میں کیا گیا ہے۔
اس نیٹ ورک کا ھدف عربی زبان میں سائٹ بنانا ہے جس میں شہر بصرہ اور اس کی تاریخ کے علاوہ مندرجہ ذیل موضوعات ہوں گے:
۱۔ مراجع دینی
۲۔ علمای بصرہ
۳۔ تاریخ بصرہ
۴۔ مساجد بصرہ
۵۔ آڈیو لائبریری
۶۔ ویڈیو لائبریری
۷۔ اسلامی لائبریری
۸۔ بصرہ شہر کا نقشہ
مرکز کا پتہ:
بصرہ، عراق