مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

سوال و جواب » استحاضہ

۱ سوال: ایک مہینہ کا بچہ ساقط ہو جانے کی صورت میں، عورت کے لیے غسل اور نماز کے احکام بیان فرمائیں؟
جواب: اگر سقط خون ہو اور تین دن یا اس سے زیادہ آے اور دس دن سے گذر جائے تو عادت کی مقدار حیض ہے اور باقی استحاضہ ہے۔
sistani.org/17203
۲ سوال: یائسگی کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟
جواب: خون استحاضہ کا حکم رکھتا ہے۔
sistani.org/17204
۳ سوال: رمضان میں مستحاضہ عورت روزہ رکھے گی یا نہیں؟
جواب: روزہ رکھے گی۔
sistani.org/17205
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français