مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

سوال و جواب » پڑوسی کے حقوق

۱ سوال: یہودی، عیسائی یا دوسرے ایسے پڑوسی جو اصلا دین کی پرواہ نہیں کرتے اور کسی بھی مذہب کے پاپند نہیں ہیں، ان کو اذیت پہچانا کیسا ہے؟
جواب: بلا وجہ ان کو اذیت پہچانا جایز نہیں ہے۔
sistani.org/17403
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français