مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » بیبی ٹیسٹ ٹیوپ

۱ سوال: بیبی ٹیسٹ ٹیوب کا کیا حکم ہے؟
جواب: شوہر کا اسپرم اور بیوی کا ایگس لیکر انھیں آپس میں ملا کر زوجہ کے رحم میں رکھنا بذات خود جایز ہے لیکن ایسا کرنا معمولا نامحرم کے حرام نگاہ ڈالنے اور بدن کے ٹچ کرنے پر موقوف ہے اس لیے ‎شرمگاہ کا دکھانا جایز نہیں مگر یہ کہ بغیر بچے کے رہنا اس کے لیے باعث مشقت ہو جو معمولا قابل تحمل نہیں ہے تو اس صورت میں ‎ضرورت کی مقدار نگاہ کرنا اور ٹچ کرنا جایز ہوگا، اور بچہ ہر صورت میں انھی کا ہے، محرمیت اور وراثت کے تمام احکام جاری ہونگے۔
sistani.org/26464
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français