مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

سوال و جواب » خود کشی

۱ سوال: اسلام کا خود کشی کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
جواب: حرام ہے۔
sistani.org/17771
۲ سوال: کیا گناہ سے بچنے کے لیے خود کشی کی جا سکتی ہے؟
جواب: خود کشی کرنا حرام اور گناہ کبیرہ میں سے ہے۔
sistani.org/17773
۳ سوال: کیا اس لڑکی کے لیے خود کشی کرنا جایز ہے جس کی عزت خطرے میں ہو؟
جواب: جایز نہیں ہے۔
sistani.org/17774
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français